

Loading content...
آپ نے اوّلین ایام مدینہ طیبہ میں گزارے، 232 ہجری میں شہنشاہ معظم جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام جو ہمارے گیارہویں امام ہیں ان کی دنیا پہ آمدہوئی اور 234 میں آپ پورے خاندان پاک سمیت سامرہ جو اس وقت دار الخلافہ تھا وہاں تشریف لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار