

Loading content...
آپ کی شہادت29 ذیقعد 220 ہجری بمطابق 24 نومبر835 عیسوی بروز اتوار کو ہوئی اور مقابر قریش میں سپرد جنت ہوئے …بوقت شہادت آپ کی عمر مبارک قمری حساب سے 25 سال 3 ماہ 19 دن تھی اور شمسی حساب سے 24 سال9 ماہ 17 دن تھی اور آپ تقریباً سات سال کی عمر میں منصب امامت و ولایت مطلقہ پر فائز ہوئے تھے اور تقریباً18 سال منصب عالیہ پر فائز رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار