

Loading content...
اس ملعون نے ام الفضل سے کہاکہ تو روز باپ کے پاس ان کی شکایتیں لکھا کرتی تھی اب تو ہماری مان لے اور انہیں زہر دے دے … وہ اس کی باتوں میں آگئی اور اس نے آپ کو زہر دے دیا … جب آپ کو زہر دیا تو زہردینے کے فوراً بعد رونے لگی کہ میں نے غلطی کی ہے اور چچا کے کہنے پہ میں نے آپ کو انگور رزاقی میں زہر دے دی ہے … اس پر امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمارا انتقام تو اللہ جل جلالہ کے سپرد ہے، اب رونے سے کیا ہوتا ہے جو ہونا تھا وہ ہوچکا ہے، اب ٹسوے مت بہا اور مکافات عمل کا انتظار کر…ام الفضل کو بعد میں جنون لاحق ہوگیا تھا اور سارا دن اپنے بال نوچتی رہتی تھی اور عذاب اِلٰہی کی وجہ سے چیختی رہتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار