

Loading content...
دوستو! جب شہنشاہ معظم ابوجعفر محمد تقی علیہ الصلوات والسلام سامرہ میں پہنچے تو معتصم باللہ عباسی نے وہاں آپ کی بہت عزت بھی کی محل میں رہنے کا عرض کیا مگر آپ نے اپنے قصر امامت میں رہنا ہی پسند فرمایا اور اسی دوران معتصم باللہ نے آپ کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا کیونکہ یہ لوگ خائف رہتے تھے کہ ہم نے ان اہل بیت علیہم الصلوات والسلام کے نام پر حکومت لی ہے اب اگر انہوں نے حکومت پر اپنا اسحقاق جتلایا تو ساری مخلوق ان کے ساتھ ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار