

Loading content...
کتاب الکافی میں اسماعیل بن مہران سے روایت ہے کہ پہلی بارجب امام شہنشاہ معظم ابو جعفر محمدتقی علیہ الصلوات والسلام بغداد تشریف لے جانے لگے تو میں نے جاتے وقت عرض کیا کہ میں آپ پر فدا ہو جاؤں بغداد میں آپ کے تشریف لے جانے سے مجھے آپ کی جان کا خطرہ ہے یہ فرما دیجئے کہ آپ کے بعد امر امامت کس کیلئے ہے؟… یہ سن کرامام علیہ الصلوات والسلام نے مسکرا کر میری طرف دیکھا اور فرمایا کہ اب کی بار جانے میں ایسا نہیں ہے جیسا تجھے گمان ہورہا… راوی کہتا ہے کہ جب دوبارہ معتصم کے پاس حضرت تشریف لے جانے لگے تو پھر میں خدمت میں گیا اور عرض کیا کہ میں آپ پر فدا ہو جاؤںآپ تو تشریف لئے جاتے ہیں بعد آپ کے امام کون ہو گا یہ سن کرامام علیہ الصلوات والسلام نے اس قدر گریہ فرمایاکہ ریش مبارک بھیگ گئی اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار