

Loading content...
218 میں مامون عباسی مرگیا تواس کی جگہ مامون کا دوسرا بھائی محمدؐ بن ہارون معتصم باللہ عباسی خلیفہ بن گیا اس کے بر سر اقتدار آتے ہی شہنشاہ معظم ابوجعفر محمد تقی علیہ الصلوات والسلام واپس مدینے تشریف لائے …220 ہجری میں معتصم باللہ عباسی نے شہنشاہ معظم ابوجعفر محمد تقی علیہ الصلوات والسلام کو پھر]بغداد[ سامرہ آنے کی دعوت دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار