

Loading content...
اسی بچپن کو دیکھ کر علمائے بغداد کو بھی دھوکہ ہوا تھا اور انہوں نے شہنشاہ معظم امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کئی مناظرے بھی کئے تھے اور سارے علمائے دہر نے مناظروں اور بحثوں میں ہمیشہ منہ کی کھائی اور ان مناظروں کا اہتمام خود مامون عباسی کروایاکرتا تھا اور اپنی بیٹی کی رخصتی سے قبل اس نے کئی مناظرے کروائے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار