

Loading content...
آپ کے واقعات یہ ہیں کہ تقریباً سات سال کا ظاہری سن مبارک تھا تو آپ کے سر اطہر سے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا سایہ اٹھ گیا ظاہراً بچپن تھا مگر امام کبھی بچہ ہوتا ہی نہیں بلکہ وہ اپنے نقطہ کمال پر ظہور و بروز فرماتا ہے، امام کی طفولیت، لڑکپن، جوانی، ضعیفی یہ صرف ظاہری طور پر ہوتے ہیں باطنی طور پر وہ ازل سے ابد تک عین جوانی کے عالم میںرہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار