

Loading content...
راوی کہتا ہے کہ میں نے عرض کیا کہ میں آپ پر قربان ہو جاؤں یہ شہزادہ پاک تو کل تین برس کے ہیں… شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے جواب دیا کہ اس سے کیا فرق پڑتا ہے ،جب حضر ت عیسیٰ علیہ السلام درجہ بنوت پرفائز ہوئے تھے توتین برس سے بھی کم سن تھے یہ ان سے تو بڑے ہیں … جب جناب یحییٰ عع کو نبوت عطا ہوئی تو وہ تین برس کے تھے اور انکا قد تین بالشت کا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار