14-٭(جناب امام محمد تقی) | مصباح الشیعت | صفحہ 235 - Jamanshah
نثر (Prose)
حضرت نے اپنے دست اطہر سے شہنشاہ معظم ابو جعفرؐ محمد تقی علیہ الصلوات والسلام کی طرف اشارہ فرمایا جو اس وقت ان کے سامنے کھڑے ہوے تھے …فرمایا ہمارے بعد ہمارے یہ فرزند رہنمائے خلق ہیں