

Loading content...
شہنشاہ معظم ابو جعفرؐ الثانی محمد تقی علیہ الصلوات والسلام کو جب منصب امام حاصل ہوا تو اس وقت آپ کا سن مبارک 7 سال اور کچھ ماہ کا تھا اس لئے ابتدا میں کچھ شیعوں نے کمسنی کی وجہ سے ان کی امامت پر تامّل کیا مگر بعد میں معجزات و کرامات و علم و تقدس و کبریائی دیکھ کر سارے شیعہ ان کی امامت پر متفق ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار