

Loading content...
آپ کی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا ام المومنین جناب قبطیہ صلوات اللہ علیہا کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ان کا اسم پاک جناب سیدہ ]س ب ی ک ہ[ صلوات اللہ علیہا ہے اور ان کے مشہور القاب]جناب سیدہ مرسیہ صلوات اللہ علیہا[ ]جناب سیدہ میکنہ صلوات اللہ علیہا[ ]جناب سیدہ خیزران صلوات اللہ علیہا[] جناب سیدہ درة الصدف صلوات اللہ علیہا [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار