

Loading content...
اگر کوئی انسان غربت میں گرفتار ہوجائے یا کوئی بھی معاشی مسئلہ ہوتو ان سے توسل کرنے سے حل ہوجاتا ہے کیونکہ یہ اللہ جل جلالہ کی سخاوت و عطا کے مظہر ہیں اسی طرح اگر کوئی صفائے باطنی چاہتا ہو تو بھی انہی سے توسل کرنے سے یہ کام بھی بہت آسان ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار