

Loading content...
دوستو! ہمارے نویں امام شہنشاہ معظم ابو جعفر الثانی محمد تقی علیہ الصلوات والسلام ہیں ان کا نام پاک اپنے جد اطہر شہنشاہ معظم امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کے نام پاک پر رکھا گیا تھا اس لئے کنیت بھی انہی کی پائی …اس کے ساتھ ہی آپ کے بہت ہی القاب بھی ہیں جن میں سے جوادؐ ،قانعؐ ، مرتضیٰؐ ، منتخبؐ ، مختیارؐ، عالمؐ ، مشہور ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار