

Loading content...
لوگ واپس چلے گئے تو اس نے رات کو تدفین کا پروگرام بنایا اور اس میں باعجاز امامت امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام خودتشریف لائے اور انہوں نے سارے امور انجام دئیے اور رات ہی کو آپ کو اس مقبرے میں سپرد جنت کردیا گیا جس میں ہارون رشید عباسی پہلے سے دفن تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار