

Loading content...
جونہی آپ کی خبر شہادت مامون کو ملی تو وہ سربرہنہ پابرہنہ باہر نکل آیا تو لوگوں میں کہرام مچا ہوا دیکھا، گلی کوچوں میں عورتیں مرد رو رہے تھے یہ دیکھ کر اس نے کہہ دیا کہ ان کی مرض کی شدت کو دیکھ کرمیں رویا تھا ورنہ وہ بھی حیات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار