

Loading content...
اگلے دن امام کائنات علیہ الصلوات والسلام پر زہر کا اثر ہوا تو مامون ملعون عیادت کیلئے آیا اور رونے دھونے کا بڑا ڈرامہ کیا اور لوگوں کے سامنے یہی ثابت کیا کہ اسے ان کی تکلیف کا بہت دکھ ہوا ہے … اس طرح کئی دن گزرگئے اور زہر کا اثر بڑھتا گیا …دن میں دو مرتبہ مامون ملعون ان کی عیادت کو آتا رہا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار