

Loading content...
203 ہجری میں مامون مرو]ایران [ میں تھا وہاں سے یہ بغداد کی طرف روانہ ہوا تو اس نے امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کو اپنے ہمراہ چلنے کی گذارش کی جسے امام علیہ الصلوات والسلام نے قبول فرما لیا جب یہ قافلہ سناباد ]مشہد مقدس[ میں پہنچا اور لوگوں نے جس طرح امام علیہ الصلوات والسلام کا استقبال کیا تو مامون عباسی ملعون برداشت نہ کر سکا اور اس نے اسی رات امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کو انگوروں میں زہر دے دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار