

Loading content...
اور اس نے کئی کوششیں کی بھی تھیں جیسا کہ صبیح دیلمی کا واقعہ ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک دن مامون نے اپنے مخصوص کمرے میں کئی غلاموں کو بلایا اور انہیں حکم دیا کہ تم تلواریں لے کر امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کے کمرے میں بے دریغانہ گھس جاؤ اور انہیں سوتے ہوئے شہید کردو، انہوں نے ایسا ہی کیا اور صبح کو یہ رونی شکل بناکر اور تعزیت کا لباس پہن کرتخت پر جابیٹھا اور غلاموں کو بھیجا کہ جاکر امام علیہ الصلوات والسلام کی خبر لاؤ اور وہاں سے روتے ہوئے آنا اور پھرباقی ڈرامہ میں خود کرلوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار