

Loading content...
ماہ رمضان کی عید آئی تو مامون عباسی نے عرض کیا کہ آقا یہ عید آپ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرح پڑھوادیں تو ہمیں خوشی ہوگی … امام علیہ الصلوات والسلام نے انکار فرمایا مگر اس نے اصرار جاری رکھاتو آپ اس انداز سے عید گاہ کی طرف روانہ ہوئے کہ پابراہنہ تھے اور قدم قدم پر ہزاروں غلاموں کے ساتھ تکبیر کی صدا بلند ہورہی تھی جسے دیکھ کر مامون عباسی نے عرض کیا کہ آپ عید نہ پڑھائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار