

Loading content...
اس نے کچھ وقت توقف کیا اور عذر بہانے بناتا رہا جب انہوں نے زیادہ دباؤ ڈالا تو اس وقت ایرانیوں کے کہنے پر اس نے مدینہ کے سارے سادات کو جلودی کے ذریعے خراسان میںبلا بھیجا… جب سارے سادات جمع ہوگئے تو اس نے انہیں ایک ہی محل سرا میں رہائش دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار