

Loading content...
مامون عباسی نے ان سب شرائط کو بلا حیل وحجت کے مان لیا اور اس طرح ایرانی فوجی قوت نے اس کا ساتھ دیا اور امین عباسی کو قتل کرکے اس کی لاش بغداد کے ایک دروازے پر اور سر دورے دروازے پر لٹکادیا گیا اور خلیفہ مامون عباسی بن گیا یہ واقعہ 198 ہجری کا ہے اسی طرح بنی امیہ کے باقیات کے خاتمے اور امین کے ساتھیوں کی صفائی اور اپنی حکومت کے قیام میں اسے تقریباً دوسال لگ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار