

Loading content...
مامون عباسی بڑا شاطر و مکار آدمی تھا اس کے طرار ذہن نے ایک تجویز سوچی جس کے تحت اس نے ایران کا دورہ کیا کیونکہ193 ہجری میں ہارون رشید کی موت ایران ہی میں ہوئی تھی اور اس وقت مامون اس کے ساتھ تھا اس کی موت کے بعد بغداد میں امین کی بیعت ہوگئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار