

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے بیان کرچکا ہوں کہ ہارون رشید نے اپنے زمانے ہی میں خلافت کی بندر بانٹ کردی تھی اور اس نے اپنے بعد اپنے بیٹے ابو عبداللہ محمدؐ امین کو خلیفہ مقرر کردیاتھا کیونکہ اس کی ماں عربی النسل تھی اور مامون کی ماں ایرانی لونڈی تھی ہارون رشید کے اس فیصلے سے مامون ناخوش بھی تھا اور یہ چاہتا تھا کہ کسی طرح یہ خلافت کی مرغی اس کی گود میں سونے کے انڈے دے مگر بظاہر یہ ناممکن لگتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار