

Loading content...
دوستو! ہمارے آٹھویں امام علیہ الصلوات والسلام کو مامون رشید ملعون نے اپنا ولی عہد بنایا تھا اور یہ اس دور میں ایران تشریف لائے تھے اور یہاں ان کی شہادت ہوئی تھی …اس ولی عہدی کے بارے میں کئی لوگ غلط فہمیوں کے شکار ہوتے ہیں اس لئے یہاں ان وجوہات کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جن کی وجہ سے آپ کو اس مامون عباسی کی ولی العہدی قبول کرنا پڑی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار