

Loading content...
آپ کے فضائل کو بیان کرنا ان چند صفحات میں ناممکن ہے، آپ کے معجزات لاتعداد ہیں جنہیں ہم یہاں بیان نہیں کرسکتے … ظاہری طور پر آپ کے علم کا ہر اپنا بیگانہ معترف تھا… مامون عباسی آئے دن مجالس علم منعقد کرواکے سارے مذاہب کے آئمہ کو بلواکے آپ سے بحث کرنے پر اکساتا تھا اور سارے لوگ ان کے سامنے ادب سے سربہ خم ہوجاتے تھے … تقویٰ، طہارت، حسن اخلاق، تقدس، الغرض کائنات کی کوئی خوبی ایسی نہ تھی جو ان کے پیراہن ذات میں تاروں کی طرح منسوجہ نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار