

Loading content...
جب انہیں پاک گھر میں لایا گیا تو انہیں شہنشاہ معظم امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کی خدمت پر مامور کیا گیا … اس کے بعد سے آپ ان کے سامنے مسند پر کبھی تشریف فرما نہیں ہوئیں … اسی رات کو شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بھی بشارت دی کہ آپ کی جو بہو آپ کی خدمت میں حاضر ہیں یہ ہمارے آٹھویں جانشین علیہ الصلوات والسلام کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا ہیں آپ ان کابہت زیادہ خیال رکھا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار