

Loading content...
آپ کی والدہ ماجدہ ] ن ج م ہ [صلوات اللہ علیہا بلاد مغرب کی شہزادی تھیں اور بظاہر کنیز بن کر اس گھر اطہر میں تشریف لائی تھیں آپ کے بہت سے اسمائے ثانیہ و القاب ہیں جیسا کہ ] تکتم صلوات اللہ علیہا[] ارویٰ صلوات اللہ علیہا[]سکن صلوات اللہ علیہا[]سمانہ صلوات اللہ علیہا[] ام البنین صلوات اللہ علیہا[]طاہرہ صلوات اللہ علیہا[]مقدسہ صلوات اللہ علیہا[]بتول صلوات اللہ علیہا[]خیزران صلوات اللہ علیہا[ ] صَقْرصلوات اللہ علیہا[ ]شَقْراصلوات اللہ علیہا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار