

Loading content...
برائے تحفظ جان اگر ان سے توسل کیاجائے تو آپ حفاظت کے ضامن ہوتے ہیں اس لئے سفر میں اور ہر اس موقعہ پرکہ جہاں حفاظت مقصود ہو آپ کی ضمانت کیلئے بازو پر آپ کی نذر کردہ رقم باندھ دی جاتی ہے جسے امام ضامن کہاجاتا ہے جو ادائیگی کیلئے صرف سادات کو دی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار