

Loading content...
آپ کی کنیت ابوالحسن علیہ الصلوات والسلام لقب رضا علیہ الصلوات والسلام اور دیگر القاب صابرؐ ، فاضلؐ ، رضیؐ ، وفیؐ ، قرةؐالعین المومنین ، غیظ الملحدین،ضامنؐ الغربا، ضامنؐ الثامن ، علیہم الصلوات والسلام ہیں …یہ جناب اسم اور کنیت میں اپنے جد نامدار شہنشاہ معظم جناب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے ہمنام و ہم کنیت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار