

Loading content...
آپ کی پاک شہزادیوںصلوات اللہ علیہن میں سے کسی شہزادی کا بھی عقد نہیں فرمایا گیا تھا کیونکہ اس وقت بنی ہاشم علیہم السلام میں سے بھی کوئی ان کا کفو موجود نہ تھا اس لئے امام علیؐ الرضا علیہ الصلوات والسلام نے ان شہزادیوں کیلئے دس یا چالیس یا اس سے کم و بیش دیہات مضافاتِ مدینہ میں وقف فرمائے تھے تاکہ ان کی گزربسر ہوسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار