

Loading content...
امام ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں صاحبان انساب نے لکھا ہے کہ یہ جناب کثیر الاولاد تھے اور ان کے 19 فرزندان علیہم الصلوات والسلام اور 17 دختران اطہارصلوات اللہ علیہن تھیں مگر جو نام صاحبان کتب نے لکھے ہیں وہ اس سے بھی زیادہ ہیں … میں یہاں ان کے اسمائے مبارکہ لکھنے پر ہی اکتفیٰ کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار