12-٭(جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام) | مصباح الشیعت | صفحہ 218 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس کے بعدجناب سلیمان بن ابی جعفر جعفری علیہ السلام نے ہارون ملعون کو لکھا کہ اس طرح تیرے کارندوں نے کیا ہے تو اس نے جواباً عرض کروا بھیجا اے چچا جان اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے