

Loading content...
ہارون رشید ملعون نے فوراً دو محمل تیار کئے، ایک پر حضرؐت کو سوار کر کے بصرہ کی طرف روانہ کیا اور دوسرے کو خالی بغداد کی طرف بھیج دیا تاکہ لوگوں کو پتہ نہ چلے کہ آپ کو کہاں بھیجا گیا ہے … اس وقت بصرہ میں عیسیٰ بن جعفر بن منصور دوانقی لعنة اللہ علیہم اجمعین حاکم تھا یہ ملعون ہارون رشید ملعون کا چچا زاد بھائی تھا … ایک سال تک شہنشاہ معظم ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام بصرہ میں اس ملعون کی قید میں رہے ہارون رشید ملعون نے عیسیٰ بن جعفر ملعون کے پاس حکم بھیجا کہ تو شہنشاہ معظم ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام کو فوراً شہید کروادے … اس نے کہا میں اس خون میں ملوث نہیں ہونا چاہتا ،اس کے بعد اس نے شہنشاہ معظم ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام کو بغداد کی طرف روانہ کروادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار