

Loading content...
راوی کہتا ہے کہ جب آپ کو گرفتار کرکے مزرا قدس کے کمرے سے باہرلایا گیا اور مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں پہنچے تو آپ نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزار اقدس کی طرف دیکھ کرعرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم آپ سے آپ کی امت کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوںآپ کی اولاد پر کیسے کیسے مظالم ٹوٹ رہے ہیں … جب آپ نے یہ کلام فرمایا تو اس وقت مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں جتنے لوگ بھی موجود تھے وہ سب رو رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار