

Loading content...
جب فضل بن یحییٰ برمکی انہیں لینے گیا تو دیکھا کہ شہنشاہ معظم ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزار مقدس کے قریب بیٹھ کر تلاوت کلام اِلٰہی فرما رہے ہیں بروایت دیگر آپ نماز میں مشغول تھے کہ اسی حالت میں آپ کو وہاں سے گرفتار کر لیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار