

Loading content...
محمد مہدی باللہ بن منصور دوانقی ملعون نے 158 ہجری سے 169ہجری تک تقریباً دس گیارہ سال حکومت کی اس کے بعد موسیٰ بن مہدی عباسی الہادی کے نام سے حاکم بنا،یہ صرف ایک سال حاکم رہا اس کے بعد 170 ہجری میں ہارون رشید عباسی خلیفہ بن گیااس نے 198 ہجری تک حکومت کی … ہارون رشید ملعون نے اپنے 28/27 سالہ دور حکومت میں آپ کو دو مرتبہ اسیر کیا پہلی مرتبہ دوسال تک زندان میں رکھا اس کے بعد دوسری مرتبہ چار سال تک اسیر رکھا جس میں سے کچھ عرصہ آپؐ مصر میں اور کچھ عرصہ بغداد میں رہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار