

Loading content...
شہنشاہ معظم ابوالحسن موسیٰ الکاظم علیہ الصلوات والسلام کو عباسی خلفاء نے کئی مرتبہ اسیر کیا ہے اس میں سب سے پہلے محمد مہدی باللہ بن منصور دوانقی ملعون نے آپ کو مدینے سے بلوایااور ایک سال تک اسیر رکھا اس کے بعد واپس بھجوادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار