

Loading content...
پھر رات کو انہیں زہر دے کر شہید کردیا اور صبح کو یہ ظاہر کیا کہ رات کو ان کی اچانک طبیعت بگڑ گئی اور کسی بیماری کا اچانک حملہ ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ فوت ہوگئے ہیں … اس کے بعد اس ملعون نے بڑی شان و شوکت سے ان کی تجہیز و تکفین کروائی اور اپنے آپ کو اس قتل سے لوگوں کی نگاہ میں بری قرار دلادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار