

Loading content...
اس دور میں جعفر ابن محمدؐ بن اشعث نامی ایک شخص محمدؐ امین عباسی کا معتمد خاص تھا اور اسے دربار میں ایک کرسی بھی ملی ہوئی تھی لیکن اس وقت ہارون رشید ملعون کا وزیر اعظم یحییٰ برمکی تھا جو برامکہ خاندان سے تعلق رکھتا تھا … یہ جب خلافت کی بندر بانٹ ہوئی تو اس وقت یحییٰ برمکی نے اپنے لئے خطرے کی بو محسوس کی کہ اگر محمدؐ امین عباسی حاکم ہوگیا تو اس کی وزارتِ عظمیٰ والی سیٹ ابن اشعث کو مل جائے گی …یہ سوچ کر اس نے ہارون ملعون کے زمانے ہی سے اس کی مخالفت پر کمر باندھ لی … اس دور میں ہارون ملعون کو یہ اطلاعات پہنچ رہے تھے کہ مدینہ میں جناب محمدؐ بن اسماعیل بن امام جعفرؐ الصادق علیہم الصلوات والسلام نے اپنی امامت کا اعلان فرما رکھا ہے ] در حقیقت یہ اعلان امامِ حقیقی کے تحفظ کیلئے تھا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار