

Loading content...
اس افسانے کی حقیقت یہ ہے کہ ہارون رشید ملعون کے چودہ بیٹے تھے ، اس نے اپنی زندگی میں خلافت کی بندر بانٹ کردی تھی اور اس نے اعلان کروادیا تھا کہ میرے بعد میرا بیٹا محمدؐ امین (جو زبیدہ خاتون کا بیٹا تھا) یہ خلیفۂ وقت ہوگا کیونکہ اس کی ماں عرب النسل ہے …اس کے بعد میرا بیٹا عبداللہ المامون عباسی ملعون خلیفہ ہوگا اس کی ماں ایرانی لونڈی تھی ، اس کے بعد میرا بیٹا قاسم المومن خلیفہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار