

Loading content...
دوستو! ایسی تمام روایات مخالفینِ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کی خود ساختہ ہیں اور ان روایات سے وہ یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ جنہیں شیعہ مسلک امام و حجت مانتا ہے انہیں تونعوذ باللہ ان کے اپنے گھر والے بھی نہیں مانتے تھے اور اگر ہم انہیں نہیں مانتے تو ہم کون سے گنہگار ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار