12-٭(جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام) | مصباح الشیعت | صفحہ 208 - Jamanshah
نثر (Prose)
امام کی چوتھی پہچان یہ ہے کہ وہ پوری دنیا کے لوگوں کے ساتھ انہی کی زبان میں کلام فرمائے کیونکہ حجت اللہ پوری مخلوق کیلئے ہوتا ہے اس لئے اس کیلئے کوئی امر مانع نہیں ہوتا