12-٭(جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام) | مصباح الشیعت | صفحہ 208 - Jamanshah
نثر (Prose)
امام کی تیسری پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو آنے والے وقت کے بارے میں بتادے بلکہ لوگوں نے کل جو کچھ کرنا ہویا کل جو امور واقع ہونے ہوں ان کے بارے میں پہلے آگاہ فرمادے