

Loading content...
آپ کی والدہ مطہرہ و معظمہ و مقدسہ صلوات اللہ علیہا بربر قبیلے کی شہزادی تھیں اور ان کا اسم مبارک جناب سیدہ ]ح م ی د ہ [ المصفا صلوات اللہ علیہا تھا … آپ کی عصمت و طہارت و معصومیت کبریٰ پر شہنشاہ معظم امام جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام کی نص موجود ہے کہ جس میں فرمایا تھا کہ جب سے یہ شہزادی دنیا میں تشریف لائی تھیں اس وقت سے ملکوت ہمیشہ ان کی حفاظت پر مامور رہتے تھے اور یہ اپنے وقت کی بتول تھیں اور ایک طویل عرصہ فرائض امامت کبریٰ بھی ادا فرماتی رہیں اور مومنین انہی سے احکام حلال و حرام حاصل کرتے رہے اور اپنے دینی و دنیاوی مسائل انہی سے حل کرواتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار