

Loading content...
آپ کا مشہور ترین لقب سرکار باب الحوائج علیہ الصلوات والسلام بھی ہے کیونکہ جملہ جسمانی امراضِ ظاہری و باطنی، ہر قسمی دردوں اور خصوصی طور پر درد چشم کیلئے آپ سے توسل کرنے سے فوراً شفا مل جاتی ہے اور یہ مجرب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار