12-٭(جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام) | مصباح الشیعت | صفحہ 205 - Jamanshah
نثر (Prose)
شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام نے خوش ہوکر اس معصوم کو گلے لگالیا اور فرمایا کہ میرے ماں باپ قربان ایسے طفل پر جو مصروف لہو و لعب نہیں ہوتا