

Loading content...
شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام مجھ سے یہ فرمارہے تھے کہ ناگاہ جناب ابوالحسن امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام داخل ہوئے اس وقت وہ جناب کمسن تھے اور ایک بکری کا بچہ ان کے ساتھ تھا اور وہ اس کے ساتھ اس طرح کھیل رہے تھے کہ اس کی گردن پکڑ کر زمین پر ٹیک کر اسے فرماتے تھے کر اپنے رب کا سجدہ کر …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار