

Loading content...
یعقوب سراج راوی ہے کہ میں ایک دن شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کو گیا تو میں نے دیکھا کہ ان کی دستار اقدس کے وارث گہوارے میں سوئے ہوئے ہیں اور شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام ان سے کلام فرما رہے ہیں ، میں نے اس میں مداخلت نہ کی جب آپ فارغ ہوئے تو مجھ سے فرمایا کہ جاؤ اپنے مولا کو سلام عرض کرو، میں نے جاکر سلام عرض کیا تو مجھے جواب بھی عطا فرمایااور میری ایک دختر حال ہی میں پیدا ہوئی تھی اس کانام بھی تبدیل فرمایا کیونکہ میں غلطی سے کسی کافرہ کانام رکھ بیٹھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار