

Loading content...
منہال قصاب روایت کرتا ہے کہ جب مجھے علم ہواکہ ابوا میں شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام تشریف فرما ہیں تومیں ان کی زیارت کوگیا، وہاں ان کی دستار اقدس کے پاک وارث علیہ الصلوات والسلام کی آمد کی خبر سنی تو بہت خوشی ہوئی، وہاں شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام نے پورے تین دن تک اپنے لخت جگر کی آمد کی خوشی میں عام لوگوں کو دعوت طعام دی اور میں نے اس دن اتنا کھانا کھایا کہ دوسرے دن تک بھوک نہ رہی اسی طرح تین دن تک ان کے دسترخوان پرکھانا کھاتا رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار